زانی کے معاملے میں حضرت عمر نے کیا کرنے سے انکار کیا؟
-
A. Public lashing without trial
-
B. None of these
-
C. Stoning without four witnesses
-
D. Imprisonment without confession
Explanation
Hazrat Umar (RA) upheld the Islamic legal requirement of four witnesses to prove the crime of adultery (zina).
He refused stoning unless this condition was met, ensuring justice and fairness in accordance with Sharia law.
-
A. غزوہ بدر
-
B. غزوہ خندق
-
C. غزوہ تبوک
-
D. غزوہ احد
Explanation
غزوہ تبوک کو غزوہ العسرہ کہا جاتا ہے۔
اس کی وجہ یہ تھی کہ اس غزوہ میں مسلمانوں کو شدید گرمی، لمبے سفر اور مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا،
جس کی وجہ سے اسے "مشکلات کا لشکر" بھی کہا جاتا ہے۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. مدین
-
C. بیت المقدس
-
D. مصر
Explanation
حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر میں پیدا ہوئے جب فرعون کا ظلم اپنے عروج پر تھا۔
ان کی پیدائش کے وقت فرعون نے بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔
-
A. حضرت آدم علیہ السلام
-
B. حضرت نوح علیہ السلام
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. حضرت ادریس علیہ السلام
Explanation
حضرت ادریس علیہ السلام پہلے پیغمبر تھے جنہوں نے کپڑے سینا (لباس بنانا) شروع کیا۔
انہیں سلائی کا ہنر اللہ تعالیٰ نے سکھایا، اور اسی وجہ سے وہ "خیاطی" کے بانی بھی کہلاتے ہیں۔
-
A. فتح مکہ کے دن
-
B. یوم عرفہ
-
C. ہجرت کے دن
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
نبی کریم ﷺ نے فتح مکہ کے دن کعبہ میں داخل ہو کر تمام بت توڑ دیے تھے۔
اس وقت 360 بت خانہ کعبہ میں موجود تھے، جو سب توڑ دیے گئے
-
A. حضرت آدم علیہ السلام
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. حضرت موسیٰ علیہ السلام
-
D. حضرت نوح علیہ السلام
Explanation
روایات کے مطابق سب سے پہلا روزہ حضرت آدم علیہ السلام نے رکھا۔
انہوں نے توبہ کی قبولیت کے شکرانے کے طور پر تین دن کے روزے رکھے تھے۔
-
A. 10
-
B. None of these
-
C. 12
-
D. 8
Explanation
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹی سے نکاح کے بعد 10 سال تک اُن کی خدمت کی۔
یہ مدت قرآن مجید کی سورۃ القصص (آیت 27-28) میں بیان کی گئی ہے۔
-
A. None of these
-
B. 199
-
C. 122
-
D. 99
Explanation
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ 99 ہجری میں خلافت پر فائز ہوئے۔
آپ خلافتِ راشدہ کے بعد سب سے عادل اور نیک خلیفہ سمجھے جاتے ہیں۔ئ
-
A. صحرا
-
B. کنواں کا
-
C. دریا
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
جنگ یرموک 636 عیسوی میں ہوئی تھی اور یہ یرموک دریا کے قریب واقع تھی۔
یہ جنگ مسلمانوں اور بازنطینی سلطنت کے درمیان ہوئی تھی۔
-
A. غزوہِ خندق
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. غزوہِ حنین
-
D. غزوہِ تبوک
Explanation
غزوۂ حنین میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ تھی، مگر نو مسلموں کی بدنظمی سے صفوں میں انتشار پیدا ہو گیا۔
نبی کریم ﷺ نے ثابت قدمی دکھائی اور بعد میں مسلمان دوبارہ منظم ہو کر فتح یاب ہوئے۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge