سب سے پہلے لباس کس پیغمبر نے بنایا تھا؟

سب سے پہلے لباس کس پیغمبر نے بنایا تھا؟

Explanation

حضرت ادریس علیہ السلام پہلے پیغمبر تھے جنہوں نے کپڑے سینا (لباس بنانا) شروع کیا۔

انہیں سلائی کا ہنر اللہ تعالیٰ نے سکھایا، اور اسی وجہ سے وہ "خیاطی" کے بانی بھی کہلاتے ہیں۔