A. قاہرہ
B. دمشق
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. تکریت
Explanation
صلاح الدین ایوبی کا پیدائش 1137 میں تکریت ( عراق ) میں ہوئی تھی۔
ان کا اصل نام یوسف بن ایوب تھا اور وہ مسلم تاریخ کے عظیم رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں، جنہوں نے صلیبی جنگوں میں اہم کردار ادا کیا۔
Show/Hide Explanation
A. محمد بن قاسم
B. موسیٰ بن نصیر
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. نور الدین زنگی
Explanation
صلاح الدین ایوبی نے نور الدین زنگی کے زیر قیادت مسلمانوں کے لئے عظیم کارنامے انجام دیے، خاص طور پر یروشلم کی بازیابی میں۔
انہوں نے نور الدین کی رہنمائی کو آگے بڑھایا اور صلیبی جنگوں میں مسلمانوں کی فتوحات کو یقینی بنایا۔
Show/Hide Explanation
A. محمد
B. یوسف
C. ان میں سے کوئی
D. احمد
Explanation
سلطان صلاح الدین ایوبی کا اصل نام یوسف تھا۔
ان کا مکمل نام یوسف بن ایوب تھا، اور وہ صلاح الدین ایوبی کے لقب سے مشہور ہوئے۔
انہوں نے 12ویں صدی میں صلیبی جنگوں میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں اور یروشلم کو صلیبیوں سے آزاد کرایا۔
Show/Hide Explanation
A. سزا دیتے
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. جزیہ کی رقم خود یا اس کے بھائی ادا کرتے
D. قید میں ڈال دیتے
Explanation
سلطان صلاح الدین ایوبی ، جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے، 55 برس کی عمر میں 4 مارچ 1193 کو انتقال کر گئے تھے۔
وہ اپنی عدل و انصاف، شجاعت ، اور خصوصاً فتح بیت المقدس ( 1187 ) کے باعث تاریخ میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔
Show/Hide Explanation
علاؤالدین ایوبی، جو صلیبی جنگوں کے دوران اپنی قیادت کے لیے مشہور تھے، کس نسلی گروہ سے تعلق رکھتے تھے؟
A. Persian
B. Arab
C. Turkish
D. None of these
Explanation
Salahuddin Ayyubi, or Saladin, was of Kurdish origin.
He became the first Sultan o f Egypt and Syria
He was renowned for his role in the Crusades, particularly for recapturing Jerusalem from the Crusaders in 1187.
Show/Hide Explanation
A. اسپین
B. بامبان
C. حطین
D. دمشق
Explanation
صلاح الدین ایوبی جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے 55 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔
حطین کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔ جنگ حطین 1187 ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔
Show/Hide Explanation
A. Hazrat Salman Farsi
B. Hazrat Hamza
C. Hazrat Umar
D. Hazrat Ali
Explanation
Hazrat Salman Farsi gave the idea of digging the trench in the battle of Trench.
Show/Hide Explanation
صلاح الدین ایوبی نے عیسائیوں کو کب شکست دی؟
A. 1099 CE
B. 1191 CE
C. 1187 CE
D. 1229 CE
Explanation
The decisive Battle of Hattin took place on July 4, 1187 CE . Saladin's army defeated the Christian Crusaders led by Guy of Lusignan, King of Jerusalem.
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0