ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔

ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔

Explanation

صلاح الدین ایوبی جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے 55 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

حطین کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔
جنگ حطین 1187ء کو مسیحی سلطنت یروشلم اور ایوبی سلطان صلاح الدین کی افواج کی درمیان لڑی گئی۔