Islamic Rulers And Leaders
جب کوئی غریب عیسائی جزیے کی رقم ادا کرنے سے قاصر ہوتے تو سلطان صلاح الدین ایوبی ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟
Answer: جزیہ کی رقم خود یا اس کے بھائی ادا کرتے
Explanation
سلطان صلاح الدین ایوبی، جو ایوبی سلطنت کے بانی تھے، 55 برس کی عمر میں 4 مارچ 1193 کو انتقال کر گئے تھے۔
وہ اپنی عدل و انصاف، شجاعت، اور خصوصاً فتح بیت المقدس (1187) کے باعث تاریخ میں ممتاز حیثیت رکھتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- سلطان صلاح الدین ایوبی کا اصل نام کیا ہے؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی نے کل کتنے سال حکومت کی؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی کی بدولت کتنے سال بعد بیت المقدس مسلمانوں کے قبضے میں آیا؟
- ــــــــ کی فتح کے بعد صلاح الدین ایوبی نے بیت القدس کی طرف رخ کیا۔
- صلاح الدین ایوبی کہاں پیدا ہوئے؟
- صلاح الدین ایوبی رح اپنے کارناموں میں کس پر بازی لے گئے تھے؟
- مولانا صلاح الدین احمد کا نام کس ادبی رسالے کے ساتھ جڑا ہوا ہے؟
- درست ضرب المثل کونسی ہے؟ غریب کی جو رو سب کی تائی، غریب کی جو رو سب کی بھابی، غریب کی جو رو سب کی خالہ، ان میں سے کوئی نہیں
- جنگ حطین میں جب رینالڈ گرفتار ہوا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟