سلطان صلاح الدین ایوبی کی بدولت کتنے سال بعد بیت المقدس مسلمانوں کے قبضے میں آیا؟

سلطان صلاح الدین ایوبی کی بدولت کتنے سال بعد بیت المقدس مسلمانوں کے قبضے میں آیا؟

Explanation

الناصر صلاح الدین بن یوسف بن ایوب جنہیں عام طور پر صلاح الدین ایوبی کے نام سے جانا جاتا ہے ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔

بیت المقدس 1099ء میں پہلی صلیبی جنگ کے دوران عیسائیوں کے قبضے میں چلا گیا۔

سن 1187ء میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے جنگ حطین کے بعد بیت المقدس کو واپس مسلمانوں کے قبضے میں لے لیا، یعنی 88 سال بعد۔