جنگ حطین میں جب رینالڈ گرفتار ہوا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

جنگ حطین میں جب رینالڈ گرفتار ہوا تو اس کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

Explanation

جنگِ حطین (1187ء) کے بعد صلاح الدین ایوبی نے رینالڈ کو گرفتار کیا۔

چونکہ رینالڈ نے مسلمانوں کے قافلے لوٹے اور گستاخی کی تھی، اس لیے اس کا سر قلم کر دیا گیا۔