Prophetic Companions | MCQs

    Q1: What companion of Prophet (PBUH) was awarded with the title of “The Sword of Allah”?

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کس صحابی کو "اللہ کی تلوار" کے خطاب سے نوازا گیا؟

    Q2: Who got the title of Saifullah?

    سیف اللہ کا لقب کس کو ملا؟

    Q3: Who accompanied Prophet Muhammad (PBUH) on the trip to Taif?

    طائف کے سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کون تھا؟

    Q4: Ameen –ul-Umat is the title of Hazrat________________(RA)?

    امین الامت حضرت کس کا لقب ہے؟

    Q5: Hazrat Usman (R.A) was martyred at the age of?

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت کتنی عمر میں ہوئی؟

    Q6: What was the real name of Hazrat Abu Bakr (R.A)?

    حضرت ابو بکر صدیق رضہ کا قبول اسلام سے پہلے کیا نام تھا؟

    Q7: Who accompanied the Holy Prophet (PBUH) in the Cave of Saur?

    غار ثور میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کون تھا؟

    Q8: Who did accompany the Holy Prophet (SAW) in the migration to Madina?

    ہجرت مدینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کون تھا؟

    Q10: What the period of Hazrat Usman (RA) as third caliph of Islam?

    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا اسلام کے تیسرے خلیفہ کی حیثیت سے دور کتنے سال تھا؟