حضرت موسیٰ علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے تھے؟

حضرت موسیٰ علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے تھے؟

Explanation

حضرت موسیٰ علیہ السلام مصر میں پیدا ہوئے جب فرعون کا ظلم اپنے عروج پر تھا۔

ان کی پیدائش کے وقت فرعون نے بنی اسرائیل کے لڑکوں کو قتل کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔