Tribal Affiliation | MCQs
Q1: Hazrat Halima belonged to the tribe of _________?
حضرت حلیمہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
Q2: Hazrat Amina (RA) mother of Hazrat Muhammad (SAW) belonged to which tribe?
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ حضرت آمنہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
Q3: Hazrat Abu Bakr (R.A) belonged to the tribe of _____?
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا تعلق _____ قبیلے سے تھا؟
Q4: To which clan of Quraish Prophet Muhammad (PBUH) belong?
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قریش کے کس قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے؟
Q5: Hazrat Usman (R.A) belonged to the tribe:
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا
Q6: Prophet Muhammad PBUH belongs to the tribe:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق قبیلہ سے ہے
Q7: The woman caught under allegation of the of theft in Era of Prophet (PBUH) belongs to tribe of ________
عہد نبوی میں چوری کے الزام میں پکڑی گئی عورت کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟