Prophetic Family | MCQs
Q1: Prophet Muhammad (PBUH) had __________ sons.
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کتنے بیٹے تھے؟
Q2: How many sons and daughters of Prophet (PBUH) had?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟
Q3: Hazrat Khadija belonged to the tribe of ___?
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟
Q4: Name the mother of Hazrat Yousaf (AS)?
حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام بتائیں؟
Q5: What is the title of Hazrat Ali (RA)?
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا لقب کیا ہے؟
Q6: Hazrat ___________ was the foster mother of Holy Prophet.
حضرت ___________ حضور ﷺ کی رضاعی والدہ تھیں۔
Q7: Name the foster mother (s) of the Holy Prophet (SAW)?
حضور (ص) کی رضاعی والدہ کا نام بتائیں؟
Q8: Prophet Muhammad (PBUH) had _____ Daughters.
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی کتنی صاحبزادیاں تھیں؟
Q9: Hazrat Sara (RA) the wife of Hazrat Ibrahim (AS) and the mother of Hazrat Ishaq (AS) and the sister of Prophet ____?
حضرت سارہ رضی اللہ عنہا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی اور حضرت اسحاق علیہ السلام کی والدہ اور کس نبی کی بہن ہیں؟
Q10: Where Hazrat Abdullah (RA) died?
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی وفات کہاں ہوئی؟