Family | MCQs
Q1: Prophet Muhammad ﷺ belonged to __________ family.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تعلق _______ خاندان سے تھا۔
Q2: How many sons and daughters of Prophet (PBUH) had?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں؟
Q3: The name of daughter of Quaid-e-Azam was _____?
قائد اعظم کی بیٹی کا نام کیا تھا؟
Q6: Who was the foster sister of Hazrat Muhammad (PBUH)?
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا کیا نام تھا؟
Q8: Hazrat Usman (RA) could not participate in Battle of Badr because his _________ was on deathbed.
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ غزوہ بدر میں شریک نہ ہو سکے کیونکہ ان کی ____ بستر مرگ پر تھی