کس غزوہِ میں نو مسلم مجاہدوں کی بدنظمی کی وجہ سے صحابہ کرام رضہ منتحشر ہو گئے؟

کس غزوہِ میں نو مسلم مجاہدوں کی بدنظمی کی وجہ سے صحابہ کرام رضہ منتحشر ہو گئے؟

Explanation

غزوۂ حنین میں مسلمانوں کی تعداد زیادہ تھی، مگر نو مسلموں کی بدنظمی سے صفوں میں انتشار پیدا ہو گیا۔

نبی کریم ﷺ نے ثابت قدمی دکھائی اور بعد میں مسلمان دوبارہ منظم ہو کر فتح یاب ہوئے۔