Treaties | MCQs
Q1: Pak-Afghan border 'Durand Line' was drawn in ______?
پاک افغان سرحد 'ڈیورنڈ لائن' ______ میں کھینچی گئی؟
Q2: Charter of Medina (Misaq-e-Madina) was drafted by Muhammad ﷺ himself. In which Hijra Charter of Madina was drafted?
مدینہ کا چارٹر محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تیار کیا تھا۔ مدینہ کا چارٹر کس ہجرھ میں تیار کیا گیا؟
Q3: Sulah-e-Hudaibiya was signed for how many years?
صلح حدیبیہ کے معاہدے کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان جنگ کا معاہدہ کتنے سال کے لیے کیا گیا؟
Q4: The first ever International treaty in Islamic History is known as?
اسلامی تاریخ کا پہلا بین الاقوامی معاہدہ کس نام سے جانا جاتا ہے؟
Q5: Who was the representative of Quraish at Hudaybiyyah?
صلح حدیبیہ میں قریش کی نمائندگی کی کس نے کی؟