Historical Agreements | MCQs

    Q1: When was Liaquat Nehru Pact between Pakistan and India?

    پاکستان اور بھارت کے درمیان لیاقت نہرو معاہدہ کب ہوا؟

    Q2: Liaquat - Nehru pact was announced at Delhi in ______?

    لیاقت - نہرو معاہدے کا اعلان دہلی میں ______ میں کیا گیا تھا؟

    Q4: The Lucknow Pact was adopted by the Congress in

    لکھنؤ معاہدہ کو کانگریس نے ۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنایا

    Q5: The first pact which Pakistan signed with America was:

    پاکستان نے امریکہ کے ساتھ جو پہلا معاہدہ کیا وہ یہ تھا