A. ان میں سے کوئی نہیں
B. بھتیجے
C. بیٹے
D. بھائی
Explanation
حضرت زید بن حارثہؓ کو نبی کریم ﷺ نے اپنا منہ بولا بیٹا بنایا تھا۔
بعد میں قرآن کی آیت نازل ہوئی کہ منہ بولا بیٹا ، حقیقی بیٹے کے برابر نہیں ہوتا۔
Show/Hide Explanation
A. مجھے تو معلم بنا کر بھیجا گیا ہے
B. مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا تھا
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. مجھے تو معلم بنا کر بھیجا گیا تھا
Explanation
إِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّمًا کا ترجمہ " مجھے تو معلم بنا کر بھیجا گیا ہے " بنتا ہے۔
یہ حدیث نبی کریم ﷺ کی بعثت کے مقصد یعنی تعلیم و ہدایت کو واضح کرتی ہے۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
B. حضرت جویریہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
C. حضرت ام حبیبہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضرت بی بی فاطمہ
حضرت بی بی خدیجہ
والدہ ماجدہ
حضرت محمدﷺ
والد محترم
حضرت علی شیر خدا
خاوند محترم
حضرت امام حسین، امام حسن
بیٹے
خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول
القابات
آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی
بی بی فاطمہ
مکہ
پیدائش
مدینہ
انتقال
Show/Hide Explanation
A. علامہ ابن خلدون
B. رازی
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. بوعلی سینا
Explanation
سلطان نوح بن منصور ساسانی شدید بیمار ہوگئے، اور کئی حکیموں کے علاج کے باوجود صحت یاب نہ ہوئے۔
آخرکار، بوعلی سینا (ابن سینا) کے علاج سے وہ شفاء یاب ہوگئے۔
Show/Hide Explanation
A. ان کے زبانوں کو سانپ ڈس رئے تھے
B. ان کے ہونٹوں کو قینچیوں سے کاٹا جارہا تھا
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. ان کے زبانوں کو کاٹا جارہاتھا
Explanation
معراج کے واقعہ کے ذکر سورہ بنی اسرائیل میں آیا ہے۔
معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے ایسے واعظوں کو دیکھا جو دوسروں کو نصیحت کرتے لیکن خود عمل نہ کرتے تھے۔
ان کے ہونٹوں کو لوہے کی قینچیوں سے کاٹا جارہا تھا، جو ان کے قول و فعل کے تضاد کی سزا تھی۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت اسامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
B. حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
C. حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
D. حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
Explanation
صحیح حدیث کے مطابق، حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "کیا میں اس شخص سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں؟" (صحیح مسلم)
حضرت عثمان اسلام کے تیسرے خلیفہ تھے۔
جن کی شہادت 82 برس کی عمر میں ہوئی۔
Show/Hide Explanation
A. شاہ فارس کا خسرو پرویز
B. شاہ حبشہ کا نجاشی
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. شاہ روم کا ہرقل
Explanation
اصحمہ نجاشی بادشاہ کا نام تھا، جو حبشہ (موجودہ ایتھوپیا) کا حکمران تھا۔
اس نے ہجرت حبشہ کے مہاجرین کو پناہ دی اور بعد میں اسلام قبول کر لیا۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. بنوامیہ
C. بنو ہاشم
D. بنواسد
Explanation
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کے معزز قبیلے بنو امیہ سے تھا۔
وہ اسلام قبول کرنے والے ابتدائی افراد میں شامل تھے اور بعد میں تیسرے خلیفہ بنے۔
Show/Hide Explanation
A. جنگ احد میں دانت شہید ہونے کے موقع پر
B. طائف سے واپسی کے موقع پر
C. جنگ بدر کے موقع پر
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
جب نبی کریم ﷺ طائف میں تبلیغ کے لیے گئے تو اہل طائف نے آپؐ کو سخت تکلیف دی اور پتھر مار کر لہولہان کر دیا۔
اس موقع پر نبی کریم ﷺ نے بددعا دینے کے بجائے یہ دعا فرمائی: " اللَّهُمَّ اهْدِ قَوْمِي فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ " (اے اللہ! میری قوم کو ہدایت دے، کیونکہ وہ نہیں جانتے)۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت عمر رضہ
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. حضرت عثمان رضہ
D. حضرت ابوبکر رضہ
Explanation
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمانؓ نے فوج کی تیاری میں بےمثال مالی مدد کی، جس پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: " اے اللہ ! میں عثمان سے راضی ہوں، تو بھی اس سے راضی ہو "۔
انہوں نے 300 اونٹ ، 10,000 دینار اور دیگر سازوسامان عطیہ کیا، جس پر نبی کریمﷺ نے تین بار دعا دی۔
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge