A. حضرت ابوبکر رضہ
B. حضرت ابودرداء رضہ
C. حضرت ابو ہریرہ رضہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
غزوہ بدر : 17 رمضان 2 ہجری، بمطابق 13 مارچ 624ء کو پیش آیا۔ قیادت: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں کی قیادت فرما رہے تھے، جبکہ ابو جہل قریش کی طرف سے قائد تھا۔
مسلمانوں کی تعداد: 313 ، جن میں سے 13 یا 14 صحابہ شہید ہوئے۔
قریش کی تعداد: تقریباً 1000 ، جن میں سے 70 مارے گئے اور کئی گرفتار ہوئے۔
یہ غزوہ اسلام کی پہلی اور فیصلہ کن جنگ تھی۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. ایک
C. دو
D. دس
Explanation
کفار کے شدید مظالم کے باوجود کوئی صحابی اسلام سے واپس نہیں پھرے ۔
صحابہ کرام نے صبر، استقامت اور قربانی کی مثالیں قائم کیں، لیکن دین اسلام سے مرتد نہ ہوئے۔
Show/Hide Explanation
A. رجب
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. ذیقعدہ
D. صفر
Explanation
نبی اکرم ﷺ صفر 14 نبوی میں مکہ سے ہجرت کے لیے نکلے۔
آپ ﷺ نے تین دن غار ثور میں قیام کیا اور ربیع الاول میں مدینہ پہنچے۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. کفار عرب
C. یہودی
D. نصٰری
Explanation
غزوہ احزاب میں مکہ کے کفار (قریش) اور دیگر عرب قبائل ( بنی غطفان، بنی مرہ ) نے 10,000 کی فوج کے ساتھ مدینہ کا محاصرہ کیا۔
مسلمانوں نے خندق کھود کر دفاع کیا۔
شدید سردی، طوفان اور اللہ کی مدد سے کفار عرب بغیر کامیابی کے واپس لوٹے۔
سورہ الاحزاب (آیت 25) میں ذکر: " وَ رَدَّ اللّٰہُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا بِغَیْظِہِمْ لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا " (اللہ نے کافروں کو ان کے غصے کے ساتھ لوٹا دیا، انہیں کوئی فائدہ نہ پہنچا)۔
Show/Hide Explanation
A. رجب
B. شوال
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. ذیقعدہ
Explanation
مہاجرین حبشہ شوال کے مہینے میں واپس مکہ آئے۔
وہ ایک غلط خبر سن کر واپس لوٹے کہ اہلِ مکہ نے اسلام قبول کر لیا ہے ، مگر حقیقت میں ایسا نہیں ہوا تھا۔
Show/Hide Explanation
A. ہجرت سے دو سال قبل
B. ہجرت سے پانچ سال قبل
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. ہجرت سے ایک سال قبل
Explanation
معجزہ شق القمر ہجرت سے تقریباً پانچ سال قبل مکہ میں پیش آیا۔
یہ واقعہ نبی اکرم ﷺ کے معجزات میں سے ایک ہے، جس میں چاند دو حصوں میں تقسیم ہوگیا تھا۔
Show/Hide Explanation
A. پودے
B. جان
C. گلدستے
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حسن علیہ السلام اور حسین علیہ السلام کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گلدستے سے تشبیہ دی تھی۔
اس عبارت کا مقصد ان کی بے پناہ محبت اور قربانیوں کی اہمیت کو ظاہر کرنا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. کیونکہ اس معاہدے میں مسلمانوں کی مدد کا وعدہ کیا گیا تھا
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. کیونکہ اس معاہدے کی مدت کم تھی
D. کیونکہ اس معاہدے میں مظلوموں کی مدد کا وعدہ کیا گیا تھا
Explanation
حلف الفضول ایک معاہدہ تھا جس میں قریش نے مظلوموں کی مدد کرنے اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنے کا عہد کیا تھا۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس معاہدے کو پسند فرمایا کیونکہ اس میں انصاف اور مظلوموں کی مدد کا وعدہ کیا گیا تھا ۔
Show/Hide Explanation
A. پانچ سال
B. دو سال
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. دس سال
Explanation
صلح حدیبیہ 6 ہجری میں ہوئی تھی، جس میں مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان دس سالہ معاہدہ ہوا تھا۔ یہ معاہدہ 8 ہجری میں قریش کی جانب سے توڑا گیا، یعنی دو سال بعد۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. بیس
C. چالیس
D. تیس
Explanation
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنے قریبی خاندان کو اسلام کی دعوت دی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خاندان کے تقریباً چالیس افراد کو کھانے پر مدعو کیا۔
اس دعوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی تعلیمات اور اللہ کے پیغام کو ان کے سامنے پیش کیا۔
دعوت ذوالعشیرہ اسلام میں ہونے والی ایک دعوت جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے اپنے سب رشتہ داروں کو بلا کر اسلام کی دعوت دی۔
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge