رسول اللہ صہ نے اپنے خاندان کے کتنے افراد کو کھانے پر بلا کر اسلام کی دعوت دی؟
رسول اللہ صہ نے اپنے خاندان کے کتنے افراد کو کھانے پر بلا کر اسلام کی دعوت دی؟
Explanation
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنے قریبی خاندان کو اسلام کی دعوت دی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خاندان کے تقریباً چالیس افراد کو کھانے پر مدعو کیا۔
اس دعوت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی تعلیمات اور اللہ کے پیغام کو ان کے سامنے پیش کیا۔
دعوت ذوالعشیرہ اسلام میں ہونے والی ایک دعوت جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے اپنے سب رشتہ داروں کو بلا کر اسلام کی دعوت دی۔