حضور صہ ہجرت مدینہ کے لیے گھر سے کس ماہ کو نکلے؟

حضور صہ ہجرت مدینہ کے لیے گھر سے کس ماہ کو نکلے؟

Explanation

نبی اکرم ﷺ صفر 14 نبوی میں مکہ سے ہجرت کے لیے نکلے۔

آپ ﷺ نے تین دن غار ثور میں قیام کیا اور ربیع الاول میں مدینہ پہنچے۔