Prophetic Battles and Companions
غزوہ تبوک کے موقع پر نبی کریمﷺ نے کس صحابی کے متعلق فرمایا کہ اے اللہ تو اس سے راضی ہو میں اس سے راضی ہوں؟
Answer: حضرت عثمان رضہ
Explanation
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمانؓ نے فوج کی تیاری میں بےمثال مالی مدد کی، جس پر نبی کریمﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! میں عثمان سے راضی ہوں، تو بھی اس سے راضی ہو"۔
انہوں نے 300 اونٹ، 10,000 دینار اور دیگر سازوسامان عطیہ کیا، جس پر نبی کریمﷺ نے تین بار دعا دی۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر نے کتنا مال پیش کیا تھا؟
- مواخات کے موقع پر نبی کریم صہ نے کس صحابی کے مکان پر مہاجرین اور انصار کو جمع فرمایا؟
- کون سے صحابی غزوہ تبوک کے سوا باقی تمام غزوات میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ساتھ رہے؟
- علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ ۔۔۔۔کےسردار کو شکست دی۔
- غزوہ تبوک جب پیش آیا وہ _____ کا سال تھا۔
- غزوہ تبوک میں اسلامی جھنڈا کس کو دیا گیا تھا؟
- غزوہ تبوک میں مسلمان خواتین نے کس طرح مدد کی؟
- غزوہ تبوک پر جاتے ھوئے آپ ﷺ نیابت کس کو دے گے؟
- صلح حدیبیہ کے موقع قریش نے کس صحابی کو روک لیا تھا؟