حضرت عثمان رضہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
حضرت عثمان رضہ کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟
Explanation
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تعلق قریش کے معزز قبیلے بنو امیہ سے تھا۔
وہ اسلام قبول کرنے والے ابتدائی افراد میں شامل تھے اور بعد میں تیسرے خلیفہ بنے۔