Urdu Literary Devices | MCQs
-
A. مجاز مرسل
-
B. استعارہ
-
C. تشہبہ
-
D. کنایہ
Explanation
کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سے یا مشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
-
A. رجائیت
-
B. داخلیت
-
C. غرابت
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
شعر میں امید آرزو مندی اور مثبت رویوں کے لئے رجائیت اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔
-
A. مرثیہ
-
B. منقبت
-
C. مثنوی
-
D. تلمیح
Explanation
تلمیح وہ اصطلاح ہے جس میں کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، یا علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔
اس کا مقصد کسی معروف یا اہم موضوع کی طرف راہنمائی کرنا ہوتا ہے، جو سامع یا قاری کے ذہن میں فوری طور پر اُبھر آتا ہے۔
-
A. روشنی کا مینار
-
B. تاریخی اشارہ
-
C. تاروں سے منسوب
-
D. شاعری مجموعہ
Explanation
تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی' سیاسی' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔
-
A. ان میں سے کوئی نہیں
-
B. محاورہ
-
C. استعارہ
-
D. تشبیہ
Explanation
کشیدہ الفاظ "موتیوں کی مانند" میں "مانند" (جیسے) کے ذریعے شبنم کے قطروں کو موتیوں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس لیے یہ تشبیہ کہلاتی ہے۔
-
A. صنعت تلمیح
-
B. صنعت تطمین
-
C. صنعت ترافق
-
D. صنعت تضاد
Explanation
تلمیح سے مراد ہے کہ ایک لفظ یا مجموعہ الفاظ کے ذریعے کسی تاریخی' سیاسی' اخلاقی یا مذہبی واقعے کی طرف اشارہ کیا جائے۔
-
A. استعارہ
-
B. ان میں سے کوئی نہیں
-
C. کنایہ
-
D. تشبیہ
Explanation
پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی تشبیہ خوبی استعمال ہوئی ہے۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0
iamge