وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
Answer: تشہبہ
Explanation
کسی ایک چیز کو کسی خاص صفت کے اعتبار سے یا مشترک خصوصیت کی بنا پر دوسری کی مانند قرار دے دیا جائے تو اسے تشبیہ کہتے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- رنگ تیرے چمن میں، بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
- بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
- شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟
- ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں------ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟
- کھیل تماشے، صوفیا سے محبت اور قصہ گوئی ____ کی ثقافت کا حصہ ہے۔
- اردو قصیدہ گوئی میں سودا کے بعد کس شاعر کا نام اہمیت کا حامل ہے؟
- صورت نہ شکل _______؟
- صورت غنی کس سورت کا دوسرا نام ہے؟
- سورة البقرہ__________ صورت ہے
- نماز قصر کس صورت میں ادا کی جاتی ہے؟