بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔ اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
Answer: استعارہ
Explanation
بوے گل لے گئی بیرون چمن راز چمن
کیا قیامت ہے کہ خود پھول ہیں غماز چمن۔
اس شعر میں علم بیان کی استعارہ صورت آئی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (10 times)
Junior Clerk Past Papers (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (2 times)
PPSC Junior Clerk Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Past Papers (3 times)
Tehsildar and Naib Tehsildar Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- شام ہی سے بجھا سا رہتا ھے دل ھےگویا چراغ مفلس کا اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت بتایٗ ھوںٗی ھے؟
- رنگ تیرے چمن میں، بو تیری خوب دیکھا تو باغباں تو ہے اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
- وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟
- سورہ مومنون کی دوسری آیت میں جو صفت بیان کی گئی ہے، وہ کونسی ہے؟
- پانی برف کی طرح ٹھنڈا ہے۔ اس جملے میں علم بیان کی کونسی خوبی استعمال ہوئی ہے؟
- کوئٹہ میں قیامت خیز زلزلہ کس سال آیا تھا؟
- قیامت کے دن انسان کیسے اڑتے پھریں گے؟
- حدیث پاک کے مطابق قیامت کے دن مؤذنون کی کیا حالت ہوگی؟
- قیامت کے دن زیادہ نیکیوں کے باوجود جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا؟
- اٹھو وگرنہ حشر نہیں ھو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا کس کا شعر ھے؟