قیامت کے دن زیادہ نیکیوں کے باوجود جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا؟

قیامت کے دن زیادہ نیکیوں کے باوجود جہنم میں کس کو ڈالا جائے گا؟

Explanation

قیامت کے دن زیادہ نیکیوں کے باوجود حقوق العباد کو ضائع کرنے والا جہنم میں ڈالا جائے گا۔

عدل اور انصاف – اللہ تعالیٰ حقوق العباد کی خلاف ورزی کو معاف نہیں کرتا جب تک کہ متاثرہ شخص خود معاف نہ کرے۔

حدیث مبارکہ – نبی کریمﷺ نے ایسے شخص کو "مفلس" کہا جس کے پاس قیامت کے دن نیکیاں ہوں، مگر دوسروں کے حقوق تلف کرنے کی وجہ سے وہ جہنم میں جائے۔