ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں------ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں۔ اس شعر میں قافیہ کیا ہے؟

Answer: جہاں ،امتحان
Explanation

قافیہ سے مراد شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز الفاظ ہیں۔ یاد رکھیے قافیہ شعر کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے اور ردیف قافیہ کے بھی بعد آتا ہے اور وہ تمام مصرعوں میں یکساں رہتا ہے مثالیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں

This question appeared in Past Papers (1 times)
This question appeared in Subjects (2 times)

Install this app on your device for quick access right from your home screen.