پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
Answer: تشبیہ
Explanation
کشیدہ الفاظ "موتیوں کی مانند" میں "مانند" (جیسے) کے ذریعے شبنم کے قطروں کو موتیوں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس لیے یہ تشبیہ کہلاتی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- ملک الشعرا، خان بہادر، شمس العلماء کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
- ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
- آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- ٹک ٹک، چھم چھم، ریں ریں، دھگ دھگ وغیرہ الفاظ قواعد کی رو سے کیا ہیں؟
- خوش ذائقہ، خوش بخت ان الفاظ میں خوش قواعد کے رو سے کیا ہے؟
- شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟