ایک ہی خیال یا مفہوم کے لیے اردو میں ایک سے زیادہ الفاظ کا موجود ہونا _____ الفاظ کہلاتے ہیں۔
Answer: مترادف
Explanation
وہ الفاظ جو ایک ہی مفہوم یا خیال کے لیے استعمال ہوتے ہیں، مترادف الفاظ کہلاتے ہیں۔
مثال: خوشی کے مترادف الفاظ – مسرت، شادمانی، انبساط۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- جب کسی لفظ کے آخر میں اضافی الفاظ شامل کیے جائیں تو وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- غیر معین شخص کے لئے بولے جانے والے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- ملک الشعرا، خان بہادر، شمس العلماء کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟
- شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
- وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور اس کے معنی میں تبدیلی پیدا کریں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟
- پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟