قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
Answer: تلمیح
Explanation
تلمیح وہ اصطلاح ہے جس میں کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، یا علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے۔
اس کا مقصد کسی معروف یا اہم موضوع کی طرف راہنمائی کرنا ہوتا ہے، جو سامع یا قاری کے ذہن میں فوری طور پر اُبھر آتا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟
- کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟
- بیت الرضوان کودور نبوی کے کس اہم واقعے سے تعبیر کیا جاتا ھے؟
- حدیث نبوی میں کس سورت کو ثلث القرآن کہا گیا ہے؟
- حدیث نبوی کے مطابق، بہترین مجلس وہ ہے جو:
- شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟
- حدیث نبوی ﷺ کے مطابق والدین کا نافرمان ------ سے محروم یے
- ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟