کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟
Answer: تضمین
Explanation
کسی دوسرے کے کلام کو کم و پیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں تضمین کہا جاتا ہے
This question appeared in
Past Papers (2 times)
Lecturer Urdu Past Papers and Syllabus (1 times)
SPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
- کسی شاعر کے مصرعے یا شعر کو اپنے کلام میں شامل کرنے کو اصلاح میں کیا کھتے ہیں؟
- قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟
- شام شہر یاراں کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟
- نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے؟
- آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
- خوشبو کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟