مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

مسدس حالی مجموعہ کلام کس کا ہے؟

Explanation
مسدس حالی معروف شاعر مولانا الطاف حسین حالی کا مشہور مجموعہ کلام ہے۔
اس میں مسلمانوں کے زوال، اصلاح، اور ترقی کی تلقین کی گئی ہے، اور اسے اردو ادب میں اصلاحی شاعری کا سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔