A. چلنا یا سیر کرنا
B. بلندی
C. دعا کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
اسراء عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے " چلنا یا رات کا سفر کرنا "۔
قرآن پاک میں " واقعہ اسراء " نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رات کے سفر کو ظاہر کرتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. ویران ملک
B. ویران صحرا
C. ویران بستی
D. ویران گھر
Explanation
حدیث کے مطابق جس شخص کے دل میں قرآن کا کچھ بھی محفوظ نہ ہو، وہ ویران گھر کی مانند ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ قرآن کے بغیر دل خالی اور بے برکت ہوتا ہے، جیسے کوئی سنسان مکان ۔
Show/Hide Explanation
A. تصدیق
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. رھنمای
D. تصیح
Explanation
قرآن مجید سابقہ آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتا ہے، یعنی ان کی سچائی کو تسلیم کرتا ہے۔
جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا: " مصدقاً لما بین یدیہ " (سورۃ البقرہ: 97)
Show/Hide Explanation
A. حضرت ابراھیم
B. حضرت یوسف
C. حضرت عیسی
D. حضرت علی
Explanation
قرآن مجید میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی سیرت کے لیے بھی اسوہ حسنہ (بہترین نمونہ) کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
یہ الفاظ سورۃ الممتحنہ (60:4) میں آئے ہیں۔
Show/Hide Explanation
A. داخل ہونا
B. روشن چراغ
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. روشن گھر
Explanation
سراجاً منیراً عربی زبان کا ایک قرآنی اصطلاح ہے جس کے معنی " روشن چراغ " یا " تابندہ روشنی " کے ہیں۔
یہ لفظ قرآن پاک میں سورہ الاحزاب (33:46) میں استعمال ہوا ہے، جہاں نبی کریم ﷺ کو " سراجاً منیراً " کہا گیا ہے، یعنی " روشن کرنے والا چراغ "، جو لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر نورِ ہدایت کی طرف لے جاتا ہے۔
Show/Hide Explanation
A. ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے
B. مشکل کے ساتھ
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. ہاں ہاں آسانی کے ساتھ محنت بھی ہے
Explanation
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا کا مطلب ہے: " یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے "۔
یہ آیت سورہ انشراح (94:6) میں آئی ہے، جو ہمیں بتاتی ہے کہ مشکلات کے بعد اللہ کی طرف سے آسانی آتی ہے۔
Show/Hide Explanation
A. سورہ الناس
B. سورہ اخلاص
C. سورہ البقرہ
D. سورہ کافرون
Explanation
سورہ الاخلاص میں 4 آیات، 25 کلمات اور 78 حروف موجود ہیں۔
سورہ اخلاص یا توحید قرآن کریم کی 112ویں سورت ہے
جو مکی سورتوں میں سے ہے
اور 30ویں پارے میں واقع ہے۔
اس سورت کو اس لئے توحید یا اخلاص کا نام دیا گیا ہے
کہ اس میں اللہ کی وحدانیت کا ذکر ہے اور انسان کو شرک سے نجات دیتی ہے۔
Show/Hide Explanation
A. تحفہ
B. ھدیہ
C. مال غنیمت
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
انفال کا مطلب ہے مالِ غنیمت یعنی وہ مال جو جنگ میں مسلمانوں کے ہاتھ آئے۔
سورۂ انفال (8ویں سورت) میں جنگ بدر اور مالِ غنیمت کی تقسیم کا ذکر ہے۔
Show/Hide Explanation
A. اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں معاف فرما
B. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
C. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں گمرائی سے بچا
D. اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا
Explanation
یہ سورہ فاتحہ کی آیت نمبر چار کا ترجمہ ہے
Show/Hide Explanation
A. سورہ کوثر
B. سورہ رحمان
C. سورہ یاسین
D. سورہ بقرہ
Explanation
Surah Rehman is also known as the Beauty of the Quran.
Ar-Rahman is the 55th Chapter of the Qur'an
Position: Juzʼ 27
Classification: Medinan
No. of letters: 1585
No. of Rukus: 3
No. of verses: 78
No. of words: 352
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0