Quranic Examples of Good Character
قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
Answer: حضرت ابراھیم
Explanation
قرآن مجید میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی سیرت کے لیے بھی اسوہ حسنہ (بہترین نمونہ) کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
یہ الفاظ سورۃ الممتحنہ (60:4) میں آئے ہیں۔
This question appeared in
Past Papers (6 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (2 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (1 times)
Related MCQs
- قران پاک میں آخرت کے لئے اور کون سے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
- قرآن کریم نے قتال کا مقصد کونسا بیان کیا ہے؟
- غزوہ بدر جاتے ہوئے آپ صہ کی سواری میں حضرت علی رضہ کے علاوہ کون سے صحابی شریک تھے؟
- نبی کریم کے اشارے سے چاند کے ٹکڑے ہوئے؟
- تلمیح میں کون سے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟
- ابوالکلام آزاد اور علامہ اقبال علی گڑھ تحریک کے علاوہ کس تحریک سے متاثر ہوئے؟
- کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
- حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی کریم صہ کی آمد سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئے تھے؟
- ایسے الفاظ یا حروف جو تشبیہ دینے کے لیے استعمال کیئے جاتے ہیں؟
- ایسے الفاظ کا مجموعہ جس میں ایک لفظ کے ساتھ دوسرا لفظ بلا ضرورت استعمال آئے جیسے دانہ پانی؟