حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی کریم صہ کی آمد سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئے تھے؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی کریم صہ کی آمد سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئے تھے؟
Explanation
حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وعلیٰ آلہ واصحابہ وسلم کی آمد سے تقریباً دو ہزار سال پہلے مصر میں پیدا ہوئے۔
آپ حضرت یعقوب علیہ السلام کی نسل میں سے تھے۔
آپ علیہ السلام کے والد کا نام عمران تھا۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کی رہنمائی کے لیے نبی بنا کر بھیجا۔