Quranic Principles | MCQs
Q1: Analogy means________?
تشبیہ کا مطلب کیا ہے ؟
Q3: What is the greatest miracle of the Holy Prophet (PBUH)?
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ کیا ہے؟
Q4: The surah which includes the most concise description of Tawheed is:
توحید کی سب سے جامع وضاحت پر مشتمل سورہ کونسی ہے
Q5: What according to the Quran is the root cause of evil?
قرآن کے مطابق برائی کی جڑ کیا ہے؟
Q6: Allah Almighty said we will test you with:
اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم تمہاری آزمائش ۔۔۔۔ طرح سے کریں گے
Q7: ____was the hardest form of revelation?
__ وحی کی سب سے مشکل شکل کون سی تھی؟