A. پیدل
B. اونٹ پر
C. خچر پر
D. گھوڑے پر
Explanation
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف کا سفر پیدل کیا تاکہ اہلِ طائف کو اسلام کی دعوت دے سکیں۔
اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت مخالفت اور تکلیف کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت عبدالمطلب
B. ان میں سے کوئی نہیں
C. حضرت ابو طالب
D. حضرت عبداللہ
Explanation
نبی کریم ﷺ کی ابتدائی پرورش سب سے پہلے ان کے دادا حضرت عبدالمطلب نے کی۔
والدہ کے انتقال کے بعد آپ ﷺ کو آپ کے دادا نے سنبھالا۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. حضرت خالد بن ولید رضہ
C. حضرت فیروز دیلمی رضہ
D. حضرت عمرو بن عاص رضہ
Explanation
اسود عنسی یمن میں نبوت کا جھوٹا دعویدار تھا، جس نے اسلام کے خلاف بغاوت کی تھی۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت فیروز دہلوی کو خفیہ طور پر اسود عنسی کو قتل کرنے کا حکم دیا، اور انہوں نے کامیابی سے اسے قتل کیا۔
Show/Hide Explanation
A. ہجرت سے پہلے
B. حجۃ الوداع کے موقع پر
C. میثاق مدینہ کے موقع پر
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرام سے فرمایا: " لوگو ! حج کے طریقے مجھ سے سیکھ لو "۔
یہ واحد اور آخری حج تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا، اور اسی میں حج کے تمام ارکان کی عملی تعلیم دی۔
Show/Hide Explanation
A. حضرت عمر رضہ
B. حضرت عثمان رضہ
C. حضرت ابوبکر رضہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اصل نام عبداللہ بن ابی قحافہ تھا۔
عبد الکعبہ ان کا اسلام قبول کرنے سے پہلے کا نام بھی روایت میں آتا ہے، جسے بعد میں عبداللہ کر دیا گیا۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. خفیہ طور پر
C. خاموشی سے
D. جہاد کے ذریعے
Explanation
نبی کریم ﷺ نے نبوت کے ابتدائی 3 سال خفیہ طور پر قریبی لوگوں کو دعوت دی۔
یہ حکمت عملی اس لیے اپنائی گئی تاکہ مخالفت سے بچا جا سکے اور ایمان مضبوط بنیادوں پر قائم ہو۔
Show/Hide Explanation
A. پیغمبر
B. بھیجا ہوا
C. نمائندہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
رسول عربی لفظ ہے جس کا لغوی معنی ہے: بھیجا ہوا ۔
اس سے مراد وہ ہستی ہے جسے اللہ تعالیٰ نے پیغام دے کر بھیجا ہو۔
Show/Hide Explanation
A. لشکر عمر رضہ
B. لشکر زید رضہ
C. لشکر الصدیق رضہ
D. لشکر اسامہ رضہ
Explanation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کا آخری تیار کردہ لشکر لشکر اسامہ رضی اللہ عنہ تھا، جس کے سپہ سالار حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ مقرر کیے گئے۔ یہ لشکر گیارہ ہجری میں دشمن کے خلاف روانہ کیا گیا۔
Show/Hide Explanation
A. ان میں سے کوئی نہیں
B. یہودی قبائل
C. عرب قبائل
D. مشرکین مکہ
Explanation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یہودی قبائل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی۔
آپ ﷺ نے ان سے معاہدے کیے تاکہ مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان امن و سکون کا ماحول قائم ہو سکے اور دونوں کے حقوق کی حفاظت ہو۔
Show/Hide Explanation
A. 33 A.H
B. None of these
C. 35 A.H
D. 34 A.H
Explanation
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال 35 ہجری میں ہوا۔
وہ ایک عظیم صحابی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاص ساتھی تھے جنہوں نے فارسی مذہب کو ترک کر کے اسلام قبول کیا۔
Show/Hide Explanation
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0