Prophet Muhammad and Madinah
نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟
Answer: یہودی قبائل
Explanation
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یہودی قبائل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی۔
آپ ﷺ نے ان سے معاہدے کیے تاکہ مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان امن و سکون کا ماحول قائم ہو سکے اور دونوں کے حقوق کی حفاظت ہو۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
ETEA 25 Years Past Papers Subject Wise (Solved) (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Teacher Past Papers SST PST CT TT PET (2 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (2 times)
Related MCQs
- حضور کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــــــــ کے ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لیے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
- پاکستان نے 1992 ء میں کس کی حکومت کو تسلیم کیا اور ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے؟
- مدینہ منورہ کے پہلے معلم کون تھے؟
- ابو سفیان نے جنگ بدر کا بدلہ لینے کے لیے کتنے سواروں کے ساتھ مدینہ منورہ کے قریب ایک چراگاہ پر حملہ کیا؟
- نبی کریم صہ نے مدینہ میں امن کے قیام کی خاطر کن یہودی قبائل کے ساتھ معاہدہ کیا؟
- مدینہ منورہ میں یہودیوں کے کتنے قبائل آباد تھے؟
- بدر کا مقام مدینہ منورہ تقریباً کتنے کلومیٹر دور ہے؟
- مسلمان رہنماؤں نے 1957ء کی جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد کس طرح مسلمانوں کی رہنمائی کرنے کی کوشش کی؟
- میں مختلف قسم کے لوگوں کے ساتھ ___ میں اچھا ہوں
- آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مدینہ منورہ میں امن کے قیام کے لئے یہودیوں کے کتنے قبائل سے ایک تاریخی معاہدہ کیا؟