نبی کریم صہ نے مدینہ میں امن کے قیام کی خاطر کن یہودی قبائل کے ساتھ معاہدہ کیا؟
نبی کریم صہ نے مدینہ میں امن کے قیام کی خاطر کن یہودی قبائل کے ساتھ معاہدہ کیا؟
Explanation
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں ہجرت کے بعد امن و باہمی تعاون کا معاہدہ مختلف قبائل اور گروہوں سے کیا۔ اہم فریق درج ذیل ہیں
مدینہ کے دو بڑے انصاری قبیلے
اوس
خزرج
ان دونوں قبیلوں کے مسلمان اور غیر مسلم افراد معاہدے میں شامل تھے۔
مدینہ کے یہودی قبائل
بنو قینقاع
بنو نضیر
بنو قریظہ
ان قبائل سے معاہدہ کیا گیا کہ وہ مدینہ کے دفاع میں شامل ہوں گے اور باہمی امن قائم رکھیں گے۔