Largest | MCQs
Q1: The largest province of Pakistan by area is _____?
پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
Q2: Which is the most populated city in Pakistan?
پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟
Q3: The Largest Muslim country in the world by landmass/area is ____?
رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کونسا ہے؟
Q4: The biggest district of Pakistan by area?
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے؟
Q5: Which is the largest/biggest barrage of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا بیراج کون سا ہے؟
Q6: The largest earth filled dam of the world is _____?
دنیا کا سب سے بڑا زمین سے بھرا ڈیم _____ ہے؟
Q7: The largest district of the Punjab by area is ____?
رقبے کے لحاظ سے پنجاب کا سب سے بڑا ضلع کوں سا ہے
Q8: Which is the largest export partner of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا ایکسپورٹ پارٹنر کون سا ہے؟
Q9: Which is the largest city of Pakistan?
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
Q10: Which is the largest fort of Pakistan
پاکستان کا سب سے بڑا قلعہ کونسا ہے۔