Indus River | MCQs

    Q1: The longest river in Pakistan is ____?

    پاکستان کا سب سے لمبا دریا ___ ہے؟

    Q2: Which is largest (longest) and important river of Pakistan?

    پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا کون سا ہے؟

    Q3: On which river Diamer Bhasha dam is being constructed?

    دیامر بھاشا ڈیم کس دریا پر بنایا جا رہا ہے؟

    Q4: Indus River originates from?

    دریائے سندھ کہاں سے نکلتا ہے؟

    Q5: What is the total length of Indus River?

    دریائے سندھ کی کل لمبائی کتنی ہے؟

    Q6: Tarbela Dam is build on which river?

    تربیلا ڈیم کس دریا پر بنایا گیا ہے؟

    Q7: Tarbela Dam is located in which district?

    تربیلا ڈیم کس ضلع میں واقع ہے؟

    Q8: The official/old name of Sukkur barrage is?

    سکھر بیراج کا سرکاری نام کیا ہے؟

    Q9: The oldest Barrage on the Indus River is _______?

    دریائے سندھ پر سب سے قدیم بیراج کونسا ہے؟

    Q10: Which River is known as the lifeline of Pakistan?

    کون سا دریا پاکستان کی لائف لائن کے نام سے جانا جاتا ہے؟