Management | MCQs

    Q2: File Management, Task Management, Memory Management is/are responsibly of ______?

    فائل مینجمنٹ ، ٹاسک مینجمنٹ ، میموری مینجمنٹ ______ کی ذمہ داری ہے/ہیں؟

    Q7: Which of the following holds data and processing instructions temporarily until the CPU needs it?

    مندرجہ ذیل میں سے کون ڈیٹا اور پروسیسنگ ہدایات کو عارضی طور پر رکھتا ہے جب تک کہ سی پی یو کو اس کی ضرورت نہ ہو؟

    Q10: Mujtaba wants to record his monthly expenses on the computer. Which software should he use?

    مجتبیٰ کو مہیینے کے اخراجات کمپیوٹر میں درج کرنے ہیں تو بتائیے اس کیلئے وہ کمپیوٹر میں کونسا سافٹ ویئر استعمال کرے گا؟