Healthcare | MCQs
Q2: Should doctors tell patients that they have a ______________________illness?
کیا ڈاکٹروں کو مریضوں کو بتانا چاہیے کہ انہیں _____________________ بیماری ہے؟
Q4: Which of the following is not a social issue in Pakistan?
پاکستان میں مندرجہ ذیل میں سے کون سا سماجی مسئلہ نہیں ہے؟
Q5: PM Imran Khan laid the foundation stone of a 200bed Emergency and Trauma Centre at (PIMS) on:
وزیراعظم عمران خان نے پمز میں 200 بستروں پر مشتمل ایمرجنسی اینڈ ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد کب رکھا
Q6: Which was the first medical college established in Pakistan?
پاکستان کا پہلا میڈیکل کالج کونسا تھا؟
Q7: PIC stands for ______?
پی آئی سی کا مطلب کیا ہے؟
Q10: Pakistan’s first public-sector cancer hospital to be built in which institute?
پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال کس ادارے میں بنایا جائے گا؟