River Location | MCQs

    Q1: Mirani Dam is located on which river?

    میرانی ڈیم کس دریا پر واقع ہے؟

    Q2: The largest river of Pakistan is located in?

    پاکستان کا سب سے بڑا دریا کہاں واقع ہے؟

    Q3: Kotri barrage is situated on which river?

    کوٹری بیراج کس دریا پر واقع ہے؟

    Q5: Which river lies to the South of Safed Koh Range?

    سفید کوہ سلسلہ کے جنوب میں کون سا دریا ہے؟

    Q6: Gomal and Kuram rivers are in the province of:

    دریائے گومل اور کرم کس صوبے میں ہیں

    Q7: Which river is located in district Pakpattan?

    ضلع پاکپتن میں کونسا دریا واقع ہے؟