حضرت علی رضی اللہ عنہ کو اسلامی کیلنڈر کے کس مہینے میں شہید کیا گیا؟
-
A. Shawal
-
B. Rajab
-
C. None of the above
-
D. Ramazan
Explanation
Hazrat Ali (R.A) was attacked with a poisoned sword On 19th Ramazan 40th Hijri,
before the time of FAJAR prayers to the mosque of Kufa.
He died on the 21st of Ramadan 40 A.H or 28 January 661 CE.
He was buried in Najaf al-Ashraf (Iraq).
***
-
A. افغانستان
-
B. بغداد
-
C. مکہ
-
D. یمن
Explanation
آپ ماہ ربیع الاوّل 373 ہجری میں شہر غزنی کی ایک بستی ہجویر میں پیدا ہوئے
حضرت علی بن عثمان ہجویریؒ، جنہیں داتا گنج بخش بھی کہا جاتا ہے، کی ولادت غزنی (موجودہ افغانستان) میں ہوئی۔
آپ نے لاہور میں تبلیغ اسلام کی اور اپنی مشہور کتاب کشف المحجوب تحریر کی۔
-
A. گیارہ سال
-
B. نو سال
-
C. دس سال
-
D. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نو سال کی عمر میں اسلام قبول کیا۔
وہ بچوں میں سب سے پہلے اسلام لانے والے تھے۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے . . . .. جنگ میں حصہ نہیں لیا۔
-
A. Tabook
-
B. Hunain
-
C. Mutta
-
D. Yarmuk
Explanation
Battle of Tabook was fought against Romans in 9th Hijri.
This battle is also known as Expedition of Usra.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
-
A. Usman (RA)
-
B. Hassain (RA)
-
C. None of these
-
D. Hassan (RA)
Explanation
Hazrat Ali (R.A) was attacked with a poisoned sword On 19th Ramazan 40th Hijri,
before the time of FAJAR prayers to the mosque of Kufa.
He died on the 21st of Ramadan 40 A.H.
He was buried in Najaf al-Ashraf (Iraq).
-
A. یہودیوں کو اسلام کی دعوت دی
-
B. یہودی وہاں سے بھاگ گئے
-
C. ان میں سے کوئی نہیں
-
D. یہودیوں پر حملا آور ہوئے
Explanation
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلعہ قموص پر پہنچ کر سب سے پہلے یہودیوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔
یہ قلعہ خیبر کے مشہور قلعوں میں سے ایک تھا، جہاں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان جنگ ہوئی۔
حضرت علی (آر اے) ________ میں عید کی شہادت کی گئی تھی؟
-
A. Najaf
-
B. Karbala
-
C. Kufa
-
D. Madina
Explanation
He was the fourth caliph of Islam.
He was the first among the youth who accepted Islam just at the age of 10.
**************
Hazrat Ali (R.A) was attacked with a poisoned sword On 19th Ramazan 40th Hijri, before the time of FAJAR prayers to the mosque of Kufa.
He died on the 21st Ramadan 40 A.H. and buried in Najaf al-Ashraf (Iraq).
-
A. حرب
-
B. زین العابدین
-
C. حسن
-
D. حسین
Explanation
حضرت امام حسین اور حضرت امام حسن حضرت بی بی فاطمہ اور حضرت علی کے صاحبزادے ہیں۔
خلیفہ چہارم حضرت علی نے اپنے صاحبزادے حضرت حسن کا نام حرب رکھا تھا۔
AGM 25-12-2022
-
A. تیسرے
-
B. چوتھے
-
C. دوسرے
-
D. پہلے
Explanation
پہلے خلیفہ: حضرت ابوبکررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
تیسرے خلیفہ: حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
چوتھے خلیفہ: حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ
-
A. حصن اسلام
-
B. حصن اانقاتھ
-
C. قلعہ ناعم
-
D. بنو قموص
Explanation
- علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ بنو قموص کےسردار کو شکست دی۔
- ****
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ھے
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0