-
A. قلعہ ناعم
-
B. حصن اانقاتھ
-
C. بنو قموص
-
D. حصن اسلام
Explanation
- علی رضہ اللہ تعالیٰ نے غزوہ خیبر کے موقع پر نہایت بہادری کے ساتھ بنو قموص کےسردار کو شکست دی۔
- ****
غزوہ خیبر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان 7ہجری کو لڑی جانے والی جنگ ھے
-
A. غزوہ خیبر
-
B. غزوہ بدر
-
C. غزوہ خندق
-
D. غزوہ تبوک
Explanation
مرحب یہودیوں کا مشہور پہلوان تھا۔
غزوہ خیبر کے دوران مرحب رجز پڑھتا ہوا میدان میں اترا
لڑائی کے دوران حضرت علی ؓنے اس کے سر پر تلوار کا ایسا وار کیا کہ اس کا تن گردن سے جدا ہو گیا۔
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0