جب حضرت علی رضہ قلعہ قموص پہنچے تو ______؟
جب حضرت علی رضہ قلعہ قموص پہنچے تو ______؟
Explanation
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قلعہ قموص پر پہنچ کر سب سے پہلے یہودیوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔
یہ قلعہ خیبر کے مشہور قلعوں میں سے ایک تھا، جہاں مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان جنگ ہوئی۔