Pre Conquest of Mecca Events
فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟
Answer: بنو خزاء
Explanation
۔فتح مکہ سے پہلے بنو خزاء کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی
8 ہجری میں بنو بکر اور قریش نے بنو خزاء پر حملہ کر دیا تو ان کاایک وفد مدینہ منورہ دربار رسالت میں حاضر ہو کر طالب امداد ہوا
This question appeared in
Past Papers (2 times)
ETEA Past Papers (1 times)
KPK Police Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (3 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (3 times)
Related MCQs
- صلح حدیبیہ کے موقع پر ــــــــــــــــــــــ زنجیروں میں جکڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔
- حضرت موسیٰ علیہ السلام نبی کریم صہ کی آمد سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئے تھے؟
- ابو سفیان نے جنگ بدر کا بدلہ لینے کے لیے کتنے سواروں کے ساتھ مدینہ منورہ کے قریب ایک چراگاہ پر حملہ کیا؟
- خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا تعلق قریش کے ۔۔۔۔قبیلے سے تھا ۔
- کس صحابی نے نبی کریم صہ کی دس سال خدمت کی مگر آپ نے کبھی بھی تلخ بات نہ کی؟
- نبی کریم کے اشارے سے چاند کے ٹکڑے ہوئے؟
- قرآن میں نبی کریم صہ کے علاوہ کس کی سیرت کے لیے اسوہ حسنہ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں؟
- نبی کریم صہ نے مدینہ منورہ پہنچ کر سب سے پہلے کن لوگوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی؟
- حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام، حضرت محمد صہ کی آمد سے تقریباً کتنے سال پہلے پیدا ہوئے؟
- سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟