Historical Events of Islam
صلح حدیبیہ کے موقع پر ــــــــــــــــــــــ زنجیروں میں جکڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔
Answer: حضرت ابوجندل
Explanation
سہیل بن عمرو اپنے بیٹے کو دیکھ کر کہنے لگا کہ اے محمد ! (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) اس معاہدہ کی دستاویز پر دستخط کرنے کے لئے میری پہلی شرط یہ ہے کہ آپ ابو جندل کو میری طرف واپس لوٹایئے۔
- لح حدیبیہ کو اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت سیدنا علی نے لکھا تھا۔
- حلح حدیبیہ 6 ہجری کو کو ہوا تھا۔
AGM 25-12-2022
This question appeared in
Past Papers (1 times)
ETEA Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (4 times)
ISLAMIC STUDIES MCQS (4 times)
Related MCQs
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں کتنے دینار پیش کئے؟
- غزوہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے
- فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟
- غزنوی حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ برہ ہزار کا لشکر تھا جس میں ______ مہاجرین وار انصار تھے۔
- حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے تھے؟
- سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے؟
- سن 1797ء مین غالب پیدا ہوئے۔ سن 1817ء میں سر سید پیدا ہوئے۔ سن 1837ء میں حالی پیدا ہوئے۔ سن 1857ء میں کون پیدا ہوئے؟
- حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صحبت میں کتنی مدت تک رہی؟
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون سا مرکب ہے
- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی غائبانہ کس کا جنازہ ادا کیا؟