غزوہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے

غزوہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے

Explanation

غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری میں لڑی گئی

جنگ مدینہ کے مسلمانوں اور مکہ کی قریش کے قبائل کے درمیان لڑی گئی

اس جنگ میں مسلمانوں کی تعداد 1000 جبکہ کفار کی تعداد تین ہزار تھی

غزوہ بدر کا قرآن مجید میں سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 121میں موجود ہے