سلطان قطب الدین ایبک کی تاجپوشی اسی شہر میں ہوئی جہاں وہ چوغان کھیلتا ہوا گھوڑے سے گر کر چل بسا، وہ کونسا شہر تھا؟
Answer: لاہور
Explanation
سلطان قطب الدین ایبک کی تاجپوشی اسی شہر میں ہوئی جہاں وہ چوغان کھیلتا ہوا گھوڑے سے گر کر چل بسا، وہ لاہور شہر تھا۔
This question appeared in
Past Papers (4 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Assistant Past Papers PDF (1 times)
PPSC Past Papers (1 times)
Related MCQs
- سلطان صلاح الدین ایوبی کا اصل نام کیا ہے؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی نے کل کتنے سال حکومت کی؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی نے کتنے سال کی عمر میں وفات پائی؟
- سلطان صلاح الدین ایوبی کی بدولت کتنے سال بعد بیت المقدس مسلمانوں کے قبضے میں آیا؟
- جب کوئی غریب عیسائی جزیے کی رقم ادا کرنے سے قاصر ہوتے تو سلطان صلاح الدین ایوبی ان کے ساتھ کیا سلوک کرتے؟
- حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات کس شہر میں ہوئی؟
- جب سلطان نوح بن منصور ساسانی بہت بیمار ہوگئے اور مختلف حکیموں نے علاج کیا مگر شفاء نہ ہوئی، تو کس کے علاج سے شفاء یاب ہوئے؟
- گھوڑے بیچ کر سونا سے کیا مراد ہے؟
- درست ضرب المثل ہے: گھوڑے بیچ کر _____؟
- غزوہ بدر میں مسلمانوں کے ساتھ کتنے گھوڑے تھے؟